Daily Pak

Daily Pak

Share

Photos from Daily Pak's post 28/01/2023

جھل مگسی میں کل جھل مگسی فٹبال لیگ (JFL) سیزن 3 کا شاندار فائنل سرفراز الیون اور العمر فٹبال کلب جھل مگسی کر درمیان ہوا۔
فائنل میں مہمان خصوصی جناب نوابزاہ میر احمد خان مگسی تھے۔ ان کے ساتھ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی جناب یاسر حیسن شاہ بھی تھے۔
ان کے علاوہ میر گہنورخان مگسی، مکھی نند لال، سیٹھ روپ چند کے علاوہ کئی معزز مہمان بھی شریک ہوئے۔

میچ کا شاندار افتتاح قومی ترانے سے ہوا۔ کھیل شروع ہوتے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن کوئی بھی ٹیم برتری حاصل نا کرسکی۔

دوسرے ہاف میں دونوں ٹیمیں ایک مرتبہ پھر سامنے ہوئیں تو العمر فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کا پلڑا بھاری رہا۔ انہیں برتری کے کئی مواقع ملے لیکن ان مواقع سے ان کی کھلاڑی فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ان کی برتری کے سامنے سرفراز الیون کے گول کیپر علی حسن آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے۔

آخرکار مقررہ وقت میں گول نا ہونے پر دونوں ٹیمیں پینلٹی ککس پر چلی گئیں۔ جس میں سرفراز الیون نے مقابلہ 4۔5 سے جیت لیا۔

ٹیموں میں مہمان خصوصی نوابزادہ احمد خان مگسی نے ٹرافیاں تقسیم کیں اور نقد انعامات بھی دیئے۔ انہوں نے جیتنے والی

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Satellite Town
Quetta
87300