CMDU Balochistan

CMDU Balochistan

Share

Honorable Chief Minister desired to introduce a reform and implementation framework which by using the latest information and communication technology (ICT) gives solutions for the challenges such as good governance, quantified performance management

22/12/2024

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

28/10/2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے ڈاکٹر مالک بلوچ کو نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

نیشنل پارٹی کے کونسل سیشن کا انعقاد ایک مثبت سیاسی اور جمہوری عمل کا تسلسل ہے۔
ڈاکٹر مالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل پارٹی اپنے پرامن سیاسی اور جمہوری نقطہ نظر کو فروغ دے گی۔ ملک میں رواداری، برداشت، اور اخلاقی اقدار پر مبنی سیاسی رویوں کا تسلسل مضبوط پارلیمانی نظام کی ضمانت ہے۔

03/10/2024

‏گوادر، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا 29 واں اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سمارٹ پورٹ سٹی، گوادر ماسٹر پلان، گوادر سیف سٹی، انفراسٹرکچر اور ماحولیات سمیت مختلف اہم ایجنڈے زیر غور آئے۔
جی ڈی اے کے مختصر المدتی منصوبوں کی کامیابیوں اور وسیع المدتی حکمت عملی پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گوادر کو عالمی معیار کا ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے تمام محکموں کو اشتراکی تعاون اور جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگا۔


Want your organization to be the top-listed Government Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chief Minister House, Zarghoon Road
Quetta

Opening Hours

Monday 09:30 - 17:30
Tuesday 09:30 - 17:30
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:30 - 17:30
Friday 09:30 - 17:30