Muhammad Hamid

Muhammad Hamid

Share

31/10/2025

🌿 سالانہ عرسِ مبارک 🌿
پیر سید کاظم آغا الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ
📍 بمقام: آستانہ عالیہ پیر پٹھان، سیٹلائیٹ ٹاؤن، جھنگ
📅 بتاریخ: 7 نومبر 2025
🕗 بروز جمعہ، صبح 8 بجے

— تمام عقیدتمند و محبان کو شرکت کی گزارش ہے

04/10/2025

الحمدللہ تعالی
پیر سید طارق آغا گیلانی صاحب کی صحت کافی بہتر ہو رہی ہے
اپ احباب دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں
اللہ پاک پیر صاحب کو عمر خضری عطا فرمائے امین یا رب العالمین

09/09/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in punjab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Punjab
SIALSRIF