Apcea
All Pakistan Commercial Exporters Association of Rough & Un-Polished Precious & Semi Precious Stones was established in 1989, duly licensed by the Ministry of Commerce, Government of Pakistan and affiliated with the FPCCI.
09/04/2026
Patron-n-Chief APCEA Haji Mamoor Khan, Chairman APCEA Iftikhar Ahmed, Senior Vice Chairman Mr. Hanan Khan & Executive Committee offer heartiest congratulations on the proud full success of P.M Mr. Shahbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir & Mr. Ishaq Dar, Vice P.M/ Foreign Minister for their significant strategy to promote regional peace, stability and made possible ceasefire among the U.S and Iran.
محترم اپسیاء ممبرز السلام علیکم ۔
بعد از سلام چیئرمین اپسیا افتخار احمد صاحب کے خواہش پر آپ کی آگاہی اور دلچسپی کے لیے میونخ جرمنی میں 23 تا 26 اکتوبر منعقد ہونے والے دنیا کے عظیم ترین جیم اینڈ منرلز شو میں لگائے گئے "پاکستان پویلین" کا ایک مختصر ویڈیو پیش خدمت ہے۔ ویڈیو میں چیئرمین صاحب نمائش کے منتظمین کے ساتھ خوشگوار آنداز
میں ان کا تعارف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
اس نمائش میں شرکت سے نہ صرف بیرون ملک پاکستان کے لاثانی قیمتی و نیم قیمتی پتھروں کی پہچان سے جیمسٹون کا کاروبار ترقی کرے گا اور ملک کو زرمبادلہ کے ترسیل میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لئے غیر ملکی سرمایہ کار بھی راغب ہوں گے دوسری طرف پاکستان کے ایک پُرامن ملک کی حیثیت بھی منعکس ہوگی۔
چیئرمین افتخار احمد صاحب کی طرف سے نیک خواہشات کے ساتھ والسلام ۔
سیکرٹری اپسیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Namak Mandi
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |