Itefaq Model School

Itefaq Model School

Share

20/02/2022

اتفاق اسکول کے اپنے ٹیچرز کے ادارہ سینٹرل جیل سے کم نہیں۔۔۔
واقعی ایسا ہی ہے۔۔آج کل ایک معمولی سا ادارہ کم تعداد کے باوجود اساتذہ کو اچھی سیلری اور پیکج دیتا ہے۔۔۔ساتھ میں سکونی کے لیے دو تین فری پیریڈز بھی دیتے ہیں۔۔لیکن اتفاق سکول۔میں ایسا نہیں۔۔۔استاد سے گدھوں کی طرح کام۔لیا جاتا ہے۔۔۔سبھی پیریڈز وہ لیتے ہیں۔ ایک بھی فری پیریڈ نہیں دیتے ۔کوئی ریلکسیشن نہیں۔۔۔طلبا کی اتنی تعداد اور تین سیکشنز اسکول کے باوجود تنخواہ بہت ہی کم دیتے ہیں۔۔۔زیادہ سے زیادہ بیس ہزار۔۔۔اتنی تنخواہ پر کیسا گزارہ ہوتا ہے۔۔۔کم از کم اتفاق کے ہر اسکول ٹیچر کا چالیس ہزار پیکج ہونا چاہیے۔۔۔ تبھی تو اپلائی نہیں کرتے۔یا جلدی بھاگ جاتے ہیں۔
ایسے میں کون ہیاں ٹیچنگ کرنا چاہے گا۔۔۔میں خود اس سے دور بھاگتا ہوں حالانکہ دو قدم کے فاصلے پر ہے۔
استاد کو اچھی تنخواہ دیں کم از کم چالیس ہزار سٹارٹ۔۔اور تین پیریڈز فری دینے چاہیے۔۔۔
باقی سکولوں سے کچھ سیکھیے۔۔۔پشاور ماڈل ہے۔۔۔فضائیہ اسکول ہے ۔اسی طرح باقی چھوٹے موٹے جو سکولز ہیں۔۔۔ان کی دیکھا دیکھی اتفاق بھی استاذہ کی تنخواہیں بڑھا دیں۔۔۔کیا مہنگائی اور استاد کی عزت قدر احترام کا ان کو کوئی پاس نہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar