Deep lines
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب آزان تک نہ دیا اقبال
صنم جو روٹھا تو آج موذن بنے بیٹھے ہیں
دُنیا کو ظلم، نا انصافی اور گنا ہوں سے بھر نے والا انسان رحم کے بارش کا تمنا کرنے بیٹا ہے
بھیڑ کے اندر چھپا اگر بھیڑ یا دیکھنا ہے تو اپنوں سے کبھی اپنا حق مانگ کر دیکھ لینا
27/05/2025
جو اخساس آپ دوسروں کلیے کرتے ہو اگر آپ نے اپنی لئے شروع کیا تو وہی لوگ خود بہ خود آپکلی اخساس شروع کر دیں گا۔
وہ لوگ ہاتھ کھڑے کریں جنہوں نے
PSL کی ایک بال بھی نہیں دیکھی، مکمل بائیکاٹ کیا ✌️
عورت کو مرد کچھ حالتوں میں بہت بُرے لگتے ہیں مثلاً
سوتا ہوا مرد،
رات کو دیر تک ٹی وی دیکھ کر جاگتا مرد
جو سارا دن گھر سے باہر رہے، وہ مرد
اور جو سارا دن گھر میں بیٹھا رہے، وہ مرد
سجا سنورا مرد
میلا کچیلا مرد
خاموشی سے لیٹا مرد
غلطی بتانے والا مرد
کم بولنے والا مرد
زیادہ بولنے والا مرد
دیگر عورتوں کو تاڑتا ہوا مرد
اور جو بلکل نہ تاڑے، وہ مرد۔
لڑائی کرتا ہوا مرد
صلح صفائی والا مرد
عورتوں کی باتیں ماننے والا مرد
عورتوں کی بات نہ ماننے والا مرد
سانس لیتا ہوا مرد
زندہ مرد
بس ان کے علاوہ مرد ہر حالت میں اچھے لگتے ہیں 😁follow my page please
کہا سے ہمارے بھائی ہمراہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا
اگر زمین سے پانچ سیکنڈز کیلئے۔۔۔۔! جی ہاں محض پانچ سیکنڈز کیلئے آکسیجن غائب ہوجائے تو کیا ہوگا۔۔۔؟
انسان ایک منٹ کے لئے تو سانس روک ہی سکتا ہے، لیکن یہاں بات صرف ایک انسان کی نہیں ہو رہی، پوری زمین کی ہو رہی ہے۔ پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز کیلئے آکسیجن غائب ہو جائے تو۔۔۔۔!
1۔ ساحل سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فوراً جھلسنا شروع ہو جائے گی، کیونکہ ہوا میں موجود مالیکیولر آکسیجن ہی ہمیں الٹرا وائلٹ روشنی سے بچاتی ہے۔
2۔ دن کے وقت آسمان کالا سیاہ ہو جائے گا، اندھیرا ہو جائے گا، کچھ دکھائی نہیں دے گا۔
3۔ دھات سے بنی ہوئی وہ تمام چیزیں جو الگ الگ ہیں، فوراً سے پہلے ایک دوسرے سے جڑنا شروع ہو جائینگی۔ کیونکہ ہوا میں موجود آکسیڈیشن کی تہہ ہی انہیں آپس میں جڑنے سے روکتی ہے۔
4۔ زمین کا پینتالیس فیصد حصہ آکسیجن سے بنا ہوا ہے، جیسے ہی آکسیجن غائب ہوگی، ساری زمین کھردری اور اُتھل پُتھل ہو جائے گی۔ اور اس پر چلنا اور قدم رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
5۔ ہم ہوا کا اکیس فیصد دباؤ کھو دینگے، لہٰذا جس طرح جہاز کے اُڑتے ہی ہمارے کان بند ہونا شروع ہو جاتے ہیں، ویسے ہی ہماری قوتِ گوائی کم ہونا شروع ہو جائے گی۔
6۔ کنکریٹ کو زمین پر جمے رہنے میں آکسیجن مدد دیتی ہے۔ آکسیجن غائب ہوتے ہی کنکریٹ سے بنی تمام عمارتیں سیکنڈوں میں زمین بوس ہوجائینگی۔
7۔ آکسیجن پانی کا ایک تہائی حصہ ہے، جیسے ہی آکسیجن غائب ہوگی، دنیا کے تمام سمندروں کا پانی، ہائڈروجن گیس بن جائے گا، اسکا والیم بڑھ جائے گا۔ اور چونکہ ہائڈروجن سب سے ہلکی گیس ہے، اس لئے یہ اڑ کر فضاء میں چلی جائے گی۔ یعنی پوری دنیا میں لیکوڈ مادے جیسی کوئی چیز نہیں بچے گی۔
چلیں اب سوچتے ہیں کہ اگر آکسیجن گیس اپنی مقدار سے دگنی ہو جائے، یعنی جتنی ہم حاصل کر رہے ہیں، اسکا دُگنا ہو جائے، وہ بھی محض پانچ سیکنڈز کیلئے تو تب کیا ہوگا۔۔۔؟
1۔ درختوں کے اُگنے اور پھل دینے کی رفتار تیز ہو جائے گی۔
2۔ پرندے زیادہ لمبی پرواز کر سکیں گے۔
3۔ ہم زیادہ خوش اور زیادہ چالاک ہونگے۔ زیادہ آکسیجن سے ہمارے جسم کے پٹھے زیادہ مضبوط ہوجائیں گے۔ اور ہم بہترین جمناسٹک کا مظاہرہ کر سکے گے۔ ہماری جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن
لیکن ہماری زمین پر دیوقامت حشرات الارض گھومیں گے، جی ہاں یہ کاکروچ، بچھو، سانپ، پتنگے، ٹڈے، چونٹے اور چھپکلیاں، سب کی جسامت اتنی زیادہ ہوجائے گی کہ انہیں دیکھتے ہوئے خوف آنا شروع ہوجائے گا۔ کیونکہ حشرات الارض کی جسامت کا تعلق فضاء میں موجود آکسیجن کے تناسب اور اسکی مقدار سے ہوتا ہے۔
لہٰذا، دوستو! اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو کہ اُس نے ہمیں ہر چیز ہماری ضرورت اور صلاحیت کے عین مطابق عطا کی ہے۔ ورنہ ہم گناہگار کہاں اِس قابل ہیں کہ اُسکی کسی چیز کا شکر بھی ادا کر پائیں
Please follow my page for more information pleas
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا
Please follow our page۔
23/05/2025
انشاءاللہ عید الاضحٰی کے موقع پر 7up , Pepsi
Coca-Cola
کا بذات خود بائیکاٹ۔امید ہے ساتھ دینے والے بہت ہوں گے۔
Please follow us
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar