Ayurvedic Medicine

Ayurvedic Medicine

Share

We offer high-quality, herbal medicines and food supplements rooted in Ayurvedic wisdom.

21/03/2026

گوند عقاقیہ
(Gum Arabic)
طب یونان میں مختلف قسم کی گوند کا ذکر ملتا ھے اور جو گوند جس پودے یا درخت سے حاصل ھوتی ھے اسکی افادیت بھی اسی نسبت سے واضح ھوتی ھے
گوند عقاقیہ ہندی گوند یا عربی گوند کے نام سے جانی جانے والی یہ طبی دوا ، اردو میں گوند خدر یا گوند ببول کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ عرب اور مغربی ایشیاء میں ملی لیکن یہ سوڈان اور ساحل کے علاقوں میں سینیگال سے صومالیہ تک کے علاقے میں ملتی ہے۔ کاروباری مقاصد کے لئے اسے اگانے والے جنگلی درختوں سے 80 فیصد تک حاصل کرتے ہیں۔اسکے علاوہ وسطی افریقہ ، مغربی افریقہ شمال مغربی ہندوستان میں خصوصاً ہریانہ،گجرات اور راجھستان کی پہاڑیوں سے ملتی ہے۔

گوند عقاقیہ (gum arabic) 6 میٹر بلند کانٹے دار پودا ہوتا ہے۔گوند جاندار فلیم Phloemسیل مناسب افزائشی ماحول میں بناتے ہیں۔سلاخ نما عقاقیہ بیکٹیریا اسکے تمام ٹشوز میں ملتے ہیں ۔تنے پہ عقاقیہ کے آنسو نظر آتے ہی ا سے چمڑے کےبستوں میں اکھٹا کر لیا جاتا ہے۔ پھر گوند کو ریت اور سبزے سے الگ کرنے کے لئے اسے صا ف کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اسے چمکانے کے لئے 3 سے 4 ماہ دھوپ میں بھی رکھا جاتا ہے۔عقاقیہ گوند گول یا غیر گول اجسام کی صورت کے کرسٹلز جیسی ہوتی ہے۔اسکا رنگ بھورا چمکیلا اور شفاف ہوتا ہے۔اسکی کوئی خوشبو نہیں ہوتی اگرچہ ذائقہ ہلکا سا ترشی مائل ہوتا ہے۔یہ پانی میں حل ہو جاتی ہے۔ لیکن الکوحل میں یا دوسری حل پذیر اشیاء میں حل نہیں ہوتی۔

گوند عقاقیہ کے طبی فوائد !

اسمیں کیلشیم ،میگنیشیم اور پوٹاشیم کے نمکیاتی عربی تیزاب کےاجزاء پائے جاتے ہیں۔اسکے علاوہ اسمیں کچھ انزائمز بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ کئی طرح کے کھانسی کے شربتوں اور ہیضہ کی دواؤں میں ڈالی جاتی ہے۔اندرونی نظام کی درستی کے لئے اسے آنتوں کی سوزش اور انفیکشن کے لئے استعمال ہونے والی دواؤں میں بھی ڈالا جاتا ہے۔یہ پستانوں کے انفیکشن اور چھالوں کے لئے بھی سود مند ہوتی ہے۔

اسکا (gum arabic) استعمال کئی غذاؤں میں کیاجاتا ہے۔ سافٹ ڈرنکس اور مارشمیلوز Marshmallows چاکلیٹس اور شراب کو خا لص کرنے کے لئے بھی اسے استعمال (uses of gum arabic) کیا جاتا ہے۔۔سب سے موئثر استعمال گوند عقاقیہ کاپنجاب میں حاملہ خواتین کے لئے بچے کی پیدائش کے بعد چھلے میں جسم کو توانا کرنے اور دودھ کی زیادہ پیداوار کے لئے ہربل حلوہ کی تیاری میں ہوتا ہے جسے پنجیری یا کڑھائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

گوند چہار اور خاص کر گوند چھوہارا مردانہ طاقت کے لیئے مفید سمجھی جاتی ھے جوڑوں کے درد کمردرد کے لیئے ان گوند کا طب میں اچھا خاصہ استعمال ھے اور انکو جزو اعظم کے طور پہ مختلف نسخہ جات میں استعمال کیا جاتا ھے
طب یونان کے علاوہ بہت سے سنیاسی نسخہ جات میں بھی خاص گوند چھوہارا کا ذکر کثرت سے ملتا ھے اور مختلف نسخہ جات میں ملتا ھے ۔
کسی بھی مرض کی صورت میں قریبی مستند معالج سے رابطہ کریں اور خود ساختہ علاج معالجہ سے گریز کریں !

15/03/2026

بریسٹ کینسر:-
سک سمبلو ۔ ہلدی ۔ اور کشتہ سنکھ
برابر وزن لیکر سفوف بنالیں ہزار ملی گرام صبح شام
اور دھماسہ بوٹی کا قہوہ تین وقت آدھا کپ خالی پیٹ پلائیں اور ساتھ بریسٹ کینسر کیپسول صبح وشام عرق مرکب مصفی سے استعمال کریں

14/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar
25000