Zain baba
31/08/2025
Now the real challenge begins 🔥
29/08/2025
ڈیرہ اسماعیل خان :
سفیدا مائنز کے قریب ڈکیتوں کی موجودگی کی اطلاع پروآ سرکل پولیس کا فوری ایکشن
ڈیرہ اسماعیل خان :
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ
ڈیرہ اسماعیل خان :
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 01 ڈکیت ہلاک ، کلاشنکوف معہ ایمونیشن اور موٹرسائیکل برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان :
مارا جانیوالے کی شناخت بلال عرف بلا ولد اقبال سکنہ لنڈہ پاڑا کے نام سے ہوئی،ڈکیت بدنام زمانہ عمری گروپ کا کمانڈر تھا،ڈی پی او ڈیرہ
ہلاک ڈکیت ڈیرہ پولیس کو پولیس پر حملوں،ڈکیتی،چوری اور اقدام قتل سمیت 22 مقدمات میں مطلوب تھا،ڈی پی او ڈیرہ
ڈیرہ اسماعیل خان :
ڈی پی او ڈیرہ کی ڈی ایس پی پروآ ،ایس ایچ او پروآ سمیت پوری ٹیم کو ویلڈن و شاباش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mansehar
Peshawar