Chagharzee

Chagharzee

Share

09/05/2022

نا منظور نا منظور چغرزی عوام یہ کابینہ ایک سر مسترد کرتا ہیں.
یہ چغرزی عوام کے ساتھ مکمل زیادتی ہے
ہم پارٹی کے اس فیصلہ سے مکمل طور بایئکاٹ کرتے ہے ..
کیا چغرزی میں کوئی ایک بندہ اس کے لے اہل نہیں تھا..؟
کیا چغرزی عوام نے کبھی پارٹی کے ساتھ وفا نہیں کیا ..؟
کیا چغرزی عوام صرف زندہ آباد اور مرد آباد کے لے ہیں..؟
جب وفا کی بات آتا ہے تو سب سے پہلے چغرزی عوام اپکے شانہ بشانہ کھڑا ہوتا ہیں..
میں بحثیت ایک ادنی کارکن یہ فیصلہ مسترد کرتا ہوں..
اور ہم اپنے ایم پی اے صاحب اور سابقہ ایم این اےسے مطالبہ کرتے ہے کہ اس فیصلہ پر نظر ثانی کریں..
ورنہ اسکا ہم یازہ اپکو ایلکشن میں اوٹھا پڑے گا..
ایڈمن

12/06/2020

اج ٹانگو پل دیوانابابا میں چغرزی فیڈر مین پول گر گیا ہے ایس ڈی او واپڈا شوکت صاحب اپنے سٹاف کے ھمراہ موقع پر موجود ہیں اور انشاءاللہ بہت جلد بجلی سپلائی بحال ہوجائیگی .ہم ایس ڈی او صاحب کا بہت مشکور ہیں

Want your business to be the top-listed Transport Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chagharzi Buner Kpk
Peshawar
04