PIMA KP
04/07/2026
پیما مانسہرہ کی طرف سے ڈاکٹر وقاص اور ڈاکٹر علی ارمغان کو ایف سی پی ایس پارٹ 2 پاس کرنے اور ڈاکٹر اعجاز ، ڈاکٹر عبدالخالق اور ڈاکٹر عدنان کے حج سے واپسی پر ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔ پیما مانسہرہ کے ساتھیوں نے شرکت کی ۔
ڈاکٹر محمد قاسم صاحب اور صوبائ نائب صدر ڈاکٹر اجمل محمود صاحب کی خصوصی شرکت رہی ۔
ڈاکٹر محمد قاسم صاحب نے پیما کے کام کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی۔
Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar
25000