Islamic world

Islamic world

Share

21/02/2026

`امام ابن القیم رحمہ اللہ نے روزے کے بارے میں فرمایا:`
*"یہ (روزہ) متقیوں کی لگام ہے،* *(شیطان سے) لڑنے والوں کی ڈھال ہے، اور نیک و مقرب لوگوں کی ریاضت ہے؛ اور یہ تمام اعمال کے درمیان خاص رب العالمین کے لیے ہے۔"*
`(زاد المعاد: 30/2)`

19/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔

گزشتہ چند دنوں سے مختلف واٹس ایپ گروپس میں "رمضان پیکج" یا کسی بزرگ ہستی کے نام سے مختلف لنکس شیئر کیے جا رہے ہیں۔ برائے مہربانی ایسے لنکس سے مکمل طور پر اجتناب کریں۔

یہ سب فراڈ اور دھوکہ دہی کے طریقے ہیں۔
ان لنکس پر کلک کرنے سے آپ کا ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ ہیک ہو سکتا ہے۔

خدارا! تھوڑی سی لالچ یا جذبات میں آ کر کسی بھی غیر مصدقہ لنک پر کلک نہ کریں۔
اپنی اور اپنے اہل خانہ کی معلومات محفوظ رکھیں۔

یاد رکھیں! احتیاط افسوس سے بہتر ہے۔

جزاکم اللہ خیراً

19/02/2026

ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔ ❤️

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Mashogagar
Peshawar
24840