PCT Updates

PCT Updates

Share

02/08/2025

سعید اجمل 🗣️
پہلے میچ میں جب ہمیں خبر ملی کہ بھارت کے کچھ پلئیر چاہتے ہے کہ اگر شاہد آفریدی میچ کھیلیں گے تو ہم نہیں کھیلیں گے ہمیں عجیب سا لگا جس پر کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ اگر شاہد آفریدی فٹ بھی نہیں ہے تب بھی اس میچ کا حصہ ہونگے ،اور جب سیمی فائنل ہمارا بھارت کے ساتھ آیا تب آفریدی نے خود کہا کہ میں یہ میچ ضرور کھیلوں گا حالانکہ اس کو کمر میں تکلیف تھی لیکن اسکے جزبے نے اس کے ساری تکلیف ختم کی جب بھارتی چیمپئنز کی ٹیم کو خبر ملی کہ آفریدی سیمی فائنل کھیل رہا ہے تو انہوں نے میدان چھوڑنے میں بہتری سمجھی میں اور آفریدی نے اکٹھے بہت کرکٹ کھیلی ہے آفریدی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ دلیری سے کرکٹ کھیلتا ہے کسی بھی بولر سے پریشر میں نہیں آتا تھا اور جب باولنگ کراتا تھا تب بھی کسی بلےباز سے ڈر کر باولنگ نہیں کی ہے ... 😤🙌💑

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar