Treasury Of Knowledge

Treasury Of Knowledge

Share

25/06/2024

سیکولر با مقابلہ اسلامی نظام
پاکستان میں جمہوریت کا نظام ہے اور جمہوریت کفر کا نظام ہے بقول حق پرست علماء ۔
جیسے کہ امام حنیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہے خلافت( یعنی اسلامی نظام) فرائض کے ماں ہے
جمہوریت فساد،کرپشن، چوری گردی ، نالائق وں اور جاہلوں کا نظام ہے اور ہم یہ بھی کہ سکتا ہے کہ جمہوریت سیکولر نظام ہے داعی ختم نبوت مولانہ یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں جمہوریت دور جدید کے صنم اکبر ہے
جمہوریت کا قانون بلکل خلاف قرآن ہے جمہوریت غیر اسلامی نظام ہے اور جمہوری سیاست سے اسلامی انقلاب نہیں آسکتا بس یو کہو کہ جمہوریت فاسق وفاجر کا نظام ہے
الحمداللہ ہم مسلمان ہے اور ہمارے لے اللہ نے جو نظام پسند کیا ہے وہ ہے اسلامی نظام اور جو بہترین قانون بنایا ہے وہ ہے قرآن مجید، قرآن مجید میں کل ایک سو چودا سورت ہے یو سمجھوں کہ ہمارے اسلامی قانون کا ٹوٹل ایک سو چودا آرٹیکل ہے اور ہر آرٹیکل کا پھر سیکشن اور سب سیکشن ہے اسلامی نظام پیغمبروں ،صحابہ اور اولیا اللہ کا نظام ہے اور یہ اسلامی نظام تلوار کے زریعہ قایم ہوسکتا ہے نہ کہ سیاست کے زریعہ جو کہ افغانستان کا مثال آپ لوگوں کے سامنے ہے تلوار کے زریعہ شر وفساد ،کرپشن،گناہ،لاقانونیت، زناکاری سب ختم ہوسکتا ہے لیکن جمہوری سیاست مغربی نظام ہے اور مغربی نظام سے صرف شر کے توقع رکھوں ۔
اللہ ہم سب کو اسلامی نظام قایم کرنے پر توفیق دے۔

12/02/2023

الاافضل الذکر
لاالہ الا اللہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Peshawar