Ghulam Rasool Afridi

Ghulam Rasool Afridi

Share

07/10/2022

َلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَسَلَّم
میلادالنبی کے حوالے سے پیچھلے سالو کی طرح اس سال بھی مذہبی حلقو میں وہی روایتی بحث جاری ہے ایک دوسرے کو مختلف القابات سے پکارتے ہیں کوئی ایک کو جاہل کہتا کوئی دوسرے کو گمراہ وغیرہ۔ ایک گروہ کی طرف سے میلاد کی رد میں دلائل ملتے ہیں جب کہ دوسرا گروہ حضورصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پیغام کو بیان کرنے کے بجاۓ اپنی دفاع میں ماہ ربیع الاول گزارتے ہیں یقیناً دونوں گروہ ایک سکے کے دو رخ ہیں۔
اگر کوئی منانا چاہتا ہے تو ان کو منانے دو اور اگر کوئی نہیں مناتا تو ان کو بُرا مت کہو۔
یقیناً یہ بابرکت مہینہ ہے جس میں وجہِ تخلیقِ کائنات احمدمجتبیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تشریف لاۓ۔تو مہربانی فرماکراس بابرکت مہینے کو بحث ومباحثوں میں نہ گزارےبلکہ عوام کو حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے ان پیغامات کو بیان کرے جو آج کل ھم بھول گئے ہیں۔
شکریہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar