Peshawar Officials

Peshawar Officials

Share

13/11/2023

*اھم اطلاع*
*کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔ بازاروں ۔ شہروں وغیرہ میں غیرقانونی غیرملکی افراد کے خلاف کاروائیاں شروع ہو رہی ہیں ۔*
*آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کا شناختی کارڈ یا سٹوڈنٹ کارڈ آپ کے پاس لازما" ہونا ضروری ہے ورنہ اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔*
*اپنے دوست و احباب کو بھی مطلع کر دیں ۔ شکریہ ...*

20/10/2023

طالب علم حافظ انس کی دلکش انداز میں تلاوت سماعت فرمائیں
👇👇💕💕
بمقام مدرسہ فیض القرآن شیخ نالہ
byebmember

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000