Daily Tidbits
قوم کے نوجوان پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں، ان کے سوالات، جذبات اور جذبۂ حب الوطنی اس بات کا ثبوت ہیں کہ دشمن کا بیانیہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایبٹ آباد میں اساتذہ و طلبہ سے نشست نے قوم کے مستقبل کو اعتماد دیا۔
#كاريزما76
#더블유
30/10/2025
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ 7 خوارج جہنم واصل
#کرم
30/10/2025
پاکستان اور افغان طالبان کےمذاکرات استنبول میں دوبارہ شروع، پاکستان کا واضح مؤقف: افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، اور دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی ہو
ریاست پر الزام، دہشت گردوں پر خاموشی کیوں؟
ثبوت کہاں ہیں؟ یا بس پروپیگنڈا ہی سیاست ہے؟
جب دشمن حملہ آور ہو، تو خاموش رہنا بھی جرم ہے۔
30/10/2025
خیبرپختونخوا حکومت کے احتسابی دعوؤں کی قلعی کھل گئی، کوہستان سکینڈل میں 115 تولے سونا برآمد، پولیس افسر 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
30/10/2025
باپ نے سپاہی بن کر وطن کی خدمت کی،
بیٹے نے ڈاکٹر بن کر وطن پر جان نچھاور کر دی۔
کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم_ ایک باپ کا فخر، ایک قوم کا ہیرو۔
پاکستان نے افغانستان کو بات چیت کا موقع دیا کہ وہ پاکستان کے دشمنوں کے خلاف کارروائی کریں لیکن افغانستان نے یہ موقع رد کر دیا
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76
خیبر پختونخوا کے عوام کی رائے میں پاکستان کے لیے یہ فخر کی بات ہو گی اگر ہماری پاک فوج کو غزہ میں امن فورس کے طور پے تعینات کرنے پے غور ہو رہا ہے
30/10/2025
The Stats don’t lie. The terror spike in Pakistan coincides with TTA takeover in Kabul. The 2 front scenario didn’t start today!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar