Sports Science

Sports Science

Share

Can you accept my invitation so that I can get a free gift? 17/03/2025

Can you accept my invitation so that I can get a free gift? Click the link now and participate in this event.

14/02/2025

The power hitter , The Striker , No 1 All rounder Khushdil Departs on 7 Runs with 18 ball

14/02/2025

ٹرائی نیشن سیریز فائنل : پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ❤️❤️❤️

13/02/2025

محمد رضوان: "ہم نے پوری محنت کی اور صورتحال کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی۔ جہاں تک ٹیم کی بات ہے، ہم تھوڑے خوش قسمت بھی رہے—ہم 350 کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ ہمارا ہدف انہیں 320 تک محدود کرنا تھا، لیکن کلاسین کی بیٹنگ نے انہیں 350 تک پہنچا دیا۔ ہمیں دو چیزوں نے حوصلہ دیا۔ جب ہم ڈریسنگ روم کی طرف جا رہے تھے تو خوشدل نے زور سے کہا کہ ہم پہلے بھی 350 کا ہدف حاصل کر چکے ہیں۔ کسی اور نے یاد دلایا کہ ہم نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 320 کا ہدف بھی کامیابی سے حاصل کیا تھا۔ یہی یقین ہمیں آگے لے کر گیا—ہم جانتے تھے کہ ہم یہ کر سکتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے تو مجھ سے کہا ہے کہ فیلڈنگ میں ہم پر اور سختی کریں! (ہنستے ہوئے)"۔

12/02/2025

"What. An. Innings! 🤩 Agha Salman, you've etched your name in the history books with a performance that will be remembered for ages to come! 🙌 Congratulations on a phenomenal knock! 💥 "

12/02/2025

گیم چینجر
مشکل حالات، دباؤ کا کھیل، اور سلمان علی آغا نے ایک سچے اسٹار کی طرح چمک دکھائی! پہلی سنچری، لیکن ایسا لگا جیسے برسوں سے یہ کر رہے ہوں 🥀❤️
آغا کیلئے دل کھول کر ❤️ reacts کریں ، کنجوسی نہیں دکھانی اج قوم نے ❤️🥀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
24801