Explore Pakistan

Explore Pakistan

Share

02/09/2025

وائ مور مو خخہ کڑہ۔اوف

22/08/2025

#ضروری اطلاع/الرٹ۔

Glacial Lake Outburst Floods - GLOFs

پاکستان کے محکمہ موسمیات اسلام آباد نے مطلع کیا ہے کہ 23 تاریخ کو خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور موجودہ موسمی حالات کے باعث گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOFs) کا خطرہ ہے۔

سیاح اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات میں خیبرپختونخوا ٹورازم کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar