Parachinar Azadari
16/06/2026
سر جلال ایک امن پسند، باوقار اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ وہ ہمیشہ بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا پیغام دیتے ہیں۔ ان کی نرم گفتاری، اچھے اخلاق اور لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی عادت انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ وہ اپنی قوم کے غمخوار اور خیرخواہ ہیں، جو ہر مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ ان کی خدمات اور مثبت سوچ معاشرے میں امن، یکجہتی اور امید کو فروغ دینے کا باعث ہیں۔اللہ تعالیٰ سر جلال کو صحت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻🌹
16/06/2026
ؒ
محرم آیا تو پھر کاظمؔ کی یاد آ گئی،
آنکھوں میں چپکے سے اشکوں کی برسات آ گئی۔
مجلس سجی، علم اٹھے، سب کچھ ویسا ہی رہا،
بس شہید علی کاظمؔ کی کمی دل کو رُلا گئی۔ 🖤🥀
َن_حُسینی_ھستم
#یٰااَب٘االٌفَض٘لِ_ال٘عبٰاس
16/06/2026
غمِ حسینؑ میں اپنے دلوں کو بیدار کریں، اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو اپنائیں اور حق، صبر اور وفا کے راستے پر چلنے کا عہد کریں۔
لبیک یا حسینؑ
15/06/2026
🌹
دل کی گہرائیوں سے ذوالفی عزادار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عزاداریِ امام حسینؑ میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔
🌹 خوش آمدید ذوالفی عزادار 🌹
لبیک یا حسینؑ 🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Parachinar
Peshawar