Self Help Books

Self Help Books

Share

07/11/2023

سائیکالوجی پر مبنی پرسنل گروتھ کے چند ایسے کتب جنھیں پڑھ کر آپ اپنی شخصیت میں خاطر خواہ تبدیلی لا سکتے ہیں۔ یہ تمام کتب pdf فارمیٹ میں دستیاب ہیں جنھیں آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر جب کبھی اور جہاں کہیں چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور ہر روز اپنے علم اور شخصیت میں بہتری لا سکتے ہیں۔
یہ تمام کتب انگریزی زبان میں ہیں۔
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

1) Banned Charisma Secrets Unleashed

2) Dangerous Personalities _ An FBI Profiler Shows You How to Identify and Protect Yourself from Harmful People

3) Emotional Intelligence 2.0

4) Energy Vampires _ How to Protect Yourself from Toxic People with Narcissist Tendencies

5) Games People Play _ The Psychology of Human Relationships

6) The Real Mind Control

7) The Secret Codes

22/07/2023

اردو زبان میں مترجم پیسوں سے متعلق وہ نایاب کتابیں جو آپ کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کردیں۔ یہ آپ کو پیسوں سے متعلق بنیادی علم فراہم کرتی ہیں اور مالی (Financial) آزادی کیسے حاصل کی جائے؟ ، اس کے بارے میں بتاتی ہیں۔
یہ تمام کتابیں pdf format میں 70 روپے فی کتاب کے لحاظ سے دستیاب ہے۔ اگر آپ 5 کتابیں ایک ساتھ خریدتے ہیں تو قیمت 60 ہو جاتی ہے اور اگر 10 یا 10 سے زائد کتابیں ایک ساتھ خریدتے ہیں تو قیمت اور بھی کم کردی جاتی ہیں۔

1. Mind Magic+
2. 12 Months to 1$ Million
3. Good to Great
4. Rich Dad, Poor Dad
5. The Richest Man In Babylon
6. The Psychology of Selling
7. The Psychology of Money
8. The Seven Principles of Wealth, Fame, and Success
9. The Master Key to Riches
10. The Intelligent Investor
11. Think and Grow Rich
12. Zero to One
13. Secrets of The Millionaire Mind
14. I Will Teach You To Be Rich
15. Work Smarter, Not Harder
16. 42 days to wealth, health, and happiness
17. خوشحالی کچھ مشکل نہیں

درج ذیل 4 کتابیں بالکل فری ہیں، ان کے کوئی چارجز نہیں

1۔ کاغذی کرنسی کی تاریخ، ارتقاء، شرعی حیثیت
2۔ بٹ کوئن، بلاک چین، اور کرپٹو کرنسی
3۔ دولت مند کیسے بنے؟
4۔ غربت و غلامی، خاتمہ کیسے ہو؟

22/07/2023

کتاب ایک بہترین دوست ہے۔ ایک عاقل انسان کتاب کے ساتھ اپنی دوستی کبھی نہیں چھوڑتا۔ ایک انسان کیلئے ایک سال میں کم از کم 70 کتابیں پڑھنی چاہئے۔ ترقی یافتہ ملکوں میں اس کا تناسب 120 کتب فی سال سے اوپر ہے جو ہر آدمی پڑھتا ہے۔ لیکن آج کل کے مصروف زمانے میں جہاں کام کاج کی زیادتی، بہت سے چھوٹے بڑے کام، گھر بار، دوست اور وقت کے ناقص انتظامات کی وجہ سے کتاب کیلئے وقت نکالنا مشکل ہوگیا ہے۔ اس لئے ہم نے کوشش کی ہے کہ آپ کو پی ڈی ایف pdf فارمیٹ میں کتابیں فراہم کریں تاکہ آپ جب کہیں چاہے اسے پڑھ سکے اور ان سے مستفید ہو ۔ دوسرا فائدہ یہ کہ ہم نے ان کی قیمت بھی انتہائی مناسب رکھی ہے جو کہ صرف 70 روپے فی کتاب ہے جو آپ نے easypaisa پر دئے گئے نمبر 03452018021 پر بھیجنے ہیں۔ اور 5 سے زائد کتب کی خریداری پر آپ کو ڈسکاؤنٹ بھی دی جائیگی

معلومات کیلئے 03452018021 پر واٹس ایپ سے رابطہ کریں۔

Want your business to be the top-listed Shop in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00