im_junaid_afridi1

im_junaid_afridi1

Share

24/04/2023

🌸

19/12/2022

جب مراکش کے گول کیپر کا تعلق پاکستان سے بتایا جا رہا ہے تو میں بھی بتاتا چلوں کے میسی کا تعلق بھی اصل میں پاکستان کے خوبصورت سٹی گوجرہ سے ہے.

میسی کا اصل نام مستان خان ہے، یہاں کے لوگ اسے مسات مسات بلاتے تھے،
پڑھنے میں نالائق تھا اس لیئے گھر والوں نے گھر سے نکال دیا، پھر وہ ڈنگی لگا کر مطلب 2 نمبر طریقہ سے ارجنٹائن چلا گیا، وہاں فٹ بال کھیلتا رہا اور فٹ بال ٹیم میں سلیکشن ہوگئی، وہاں کے لوگوں نے مسات کی بجائے میسی نام رکھ دیا. میسی ابھی تک چرس اپنے آبائی گاؤں گوجرہ جلیانوالہ سے منگوا کر پیتا ہے
فخر گوجرہ جناب مستان خان مسات عرف میسی.

گوجرہ دا پاوا
میسی لاوا ۔۔۔۔۔۔😁

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar