Durand Line

Durand Line

Share

14/10/2025

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کے 1581 خالی اسامیوں کیلئے 184584 امیدوار سامنے اگئے جن سے 184.765 میلن روپے فیس کی مد جمع کئے گئے ہیں۔

20/08/2025

ضلع کرم: ضلعی انتظامیہ کرم کی کوششوں اور اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عصمت اللہ شنواری کی انتھک کوششوں سے قوم مسوزئی اور منگل قوم کے مابین تین دن کا امن تیگہ رکھ دیا گیا۔
لوئر کرم مسعود آباد میں قوم مسوزئی اور منگل قوم کے لوگوں کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا تھا جس میں ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کیا گیا تھا۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے فوری طور حکمت عملی اپناتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان امن تیگہ رکھ دیا اور علاقے میں امن کی بحالی کیلئے احسن اقدام کیا۔
ہم جملہ اقوام ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنر ضلع کرم اشفاق خان اور اسسٹنٹ کمشنر عصمت اللہ شنواری کے مشکور ہیں کہ آج پورا دن جرگہ اور علماء کو معاملہ میں انگیج کیا اور ایک خونریز لڑائی کو امن و امان میں تبدیل کردیا۔

15/08/2025

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں، سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تین سو زیادہ افراد جانبحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
بونیر میں 200 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ باجوڑ میں 21، دیر میں 5، بٹگرام میں 20، شانگلہ میں 23، سوات میں 15، گلگت بلتستان میں 11 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جبکہ کئی افراد ابھی بھی لاپتہ ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Street 2, Khyber Super Market, Bara Road Peshawar
Peshawar
2500