JLQ Editing
30/06/2024
کل مولانا فضل الرحمان کے خطاب کے دوران بجٹ پراور ٹیکسزو دیگر حقایق پر بحث سرکاری چینلوں نے فوراً خاموش کیا
سلام مرشد ❤️💪
*بھاڑ میں جائے تمہارے چینلز ہم اپنا میڈیا استعمال کر کے دنیا تک قائد کا پیغام پہنچائیں گے انشاء اللہ تعالیٰ *🔥
24/02/2024
ظالموں اپنی قسمت پے نازاں نہ ھو
دور بدلے گا یے وقت کی بات ھے
وہ یقینً سنے گا دعائیں میری
کیا تمھارا خدا ھے ھمارا نھیں
😓
24/02/2024
کراچی دھرنا
علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کو آئی جی سندھ سے فون پر گفتگو ۔
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar