Ibn e Batuta

Ibn e Batuta

Share

04/10/2023

میرے پاکستانیوں ۔ زیر نظر تصویر میں جو غلط خبر دی گئی ہے یہ غلط ہے۔ غلط کیوں ہے؟ نیچے مضمون پڑھئے۔

دنیا بھر میں Banking System باقائدہ ایک Trust کی بنیاد پر چلتا ہے اس Trust کے پیچھے اس ملک کے سنٹرل بنک کا ایک سسٹم ہوتا ہے۔ وہ سنٹرل بنک Banking system کے Depositors کا اعتماد بحال رکھنے کے لئے Policy making کرتا ہے اور ان پالسیوں کے نفاذ کو بقائدہ supervise کیا جاتا ہے ۔

پاکستان کا سینٹرل بنک جو کہ سٹیٹ بنک اف پاکستان ہے وہ اپنے مینڈیٹ کے مطابق depositors کا Banking system پر اعتماد بحال رکھنے کے لئے ریگولیشنز بناتا ہے اور اس کے نفاذ کے لئے Supervision کا ایک Robust سسٹم موجود ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے 35 سالوں میں پاکستان میں ایک بھی بنک ڈیفالٹ نہیں ہوا اور نہ کیس depoator کا ایک روپیہ ڈوبا ہے ۔

مزید - اس سسٹم کو مزید تقویت دیتے ہوئے سٹیٹ بنک اف پاکستان نے ایک ذیلی ادارہ Deposit Protection Corporation قائم کیا۔ جو کہ ایک Safety Net کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ اس بات کو ممکن بناتا ہے کہ بنک اگر فیل ہو تو 5 لاکھ روپے کا بیلنس رکھنے والے depositors کا پیسہ واپس ہوگا۔ قابل ذکر بات یہ ہے پاکستان میں 90 فیصد depositors کا بیلنس 5 لاکھ روپے سے کم ہوتا ہے ۔

اس کے علاوہ 2008 کےامریکہ سے شروع ہونے والے Subprime Mortgage Crises کے بعد دنیا بھر بشمول پاکستان میں ہر بنک اپنے سرمائے اور نفع کا ایک خاص تنصاب الگ رلھتا ہے جو کسی بھی ایمرجنسی صورتحال (Failure) میں depositors کو compensate کرنے کے لئے استمعال ہوگا۔

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Sunday 00:00 - 22:00