KP Forum

KP Forum

Share

08/06/2026

پلندری کے نزدیک ڈھل چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو یرغمال بنانا اس نام نہاد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اصل اور پرتشدد چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہے۔

جو گروہ دلیل اور سیاست کے بجائے اسلحہ، اغوا اور دھونس کا سہارا لے، وہ عوامی تحریک نہیں بلکہ قانون شکن جتھہ ہوتا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہری آبادی کے تحفظ کے لیے تحمل کا مظاہرہ کیا،مگر اس کمزوری کو غلط نہ سمجھا جائے۔سرکاری اہلکاروں کو یرغمال بنانا ریاست کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے اور ایسے عناصر کو جلد یا بدیر اپنے اعمال کا حساب دینا پڑتا ہے۔
پلندری واقعہ ثابت کرتا ہے کہ یہ تنظیم احتجاج نہیں بلکہ خوف،دباؤ اور انتشار کی سیاست پر یقین رکھتی ہے.

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران اور ان لوگوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات پر مقدمہ درج کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے اور اس فتنے کو مکمل طور پر ختم کیا جائے.
اب یہ مطالبہ بھی نہیں ہونا چاہیے کہ ایکشن کمیٹی سیاست یا انتخابی عمل کا حصہ بنے.
یہ اہل انتشاری جتھا ہے جسکی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا یے

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Peshawar