Al_Syed Engineering
24/01/2026
#الحمدلله
#السیّدانجنیٸرنگ نے کوھاٹ میں 4 کے وی اے کا سولر سٹم انسٹال کیا جسں میں کراون کا ھائبرڈ انورٹر اور کروان کے 620 واٹ کے سولر پینلز انسٹال کئے گئے ہیں یہ سولر سیٹ اپ گھر کا مکمل لوڈ چلاے گا
📌 System Details:-
4 KVA Hybrid Inverter Crown Xavir
08 Solar Panels Crown 620 Watt
01 2.5 KWh Lithium Battery
Elevated Structure
Electric Wiring etc
31/12/2025
#الحمدلله
#السیّدانجنیٸرنگ نے ریگی ماڈل ٹاون پشاور میں11 KVA کا پروجیکٹ مکمل کیا۔ی
سٹم میں موجود 11 کے وی اے کے انورٹر کے ساتھ سولر JA 610 Watt پینلز استعمال کئے گئے
یہ سولر سیٹ اپ ڈبل سٹوری گھر لوڈ چلاے گا۔
📌 System Details:-
11 KVA Hybrid Inverter SoroTech
18 Solar Panels JA 610 Watt
01 5KWh Lithium Battery
Elevated Structure
Electric Wiring etc
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar