Haseeb Ullah

Haseeb Ullah

Share

28/09/2022

کہتے ہیں کہ جناح کی ایمبولینس کو قصداً خراب کیا گیا....

مجیب رحمان آزادی نہیں حق مانگتا تھا..

فاطمہ جناح کو چپ رکھنے کے لئیے آخری وقت تک ذلیل کیا گیا..

لیاقت علی خان کا قاتل فورًا مارا گیا کہ سازشی چھپے رہیں...

حکومت ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتا تھی...

گارگل پر ہم نے قبضہ نہیں کیا بلکہ انڈیا نے مار مار کر بھگا دیا...

بے نظیر کو مارنے والا اسکا اپنا شوہر تھا...

بات یہ ہے کہ وقت، مہنگائی اور سچائی سبھی relative چیزیں ہیں...

نظر بدل جائے تو نظارہ بدل جاتا۔ہے...

ہر کسی کا سچ کا ایک اپنا version ہوتا ہے...

کسی کا terrorism دوسرے انسان کے لئیے Freedom Fight ہوا کرتی ہے...

کچھ لوگ آج پاکستان کے حالات کو سازش کہتے ہیں تو کچھ خارش....

کچھ بھی کر کے آپ سچ نہیں جان سکتے... جو ماننا ہے مانتے رہیں...مگر ضروری نہیں کہ آپکا ہی سچ کا version سچا ہو...

میں تاریخ کا طالب علم نہیں مگر مانتا ہوں کہ 2009 پاکستان کی تاریخ کا سب سے dark year تھا..

سٹاک مارکیٹ crash کر چکی تھی..

زرداری صاحب کی حکومت تھی اور ملک میں 16 گھنٹے سے زیادہ loadshedding تھی...

ہم لوگ روز univeristy سے آ کر پوچھتے تھے کہ آج کس شہر میں خودکش دھماکہ ہوا ہے؟

جس دن ھماکہ نہ ہو، ہم حیران ہوتے تھے کہ آج کوئی دھماکہ نہیں ہوا..

یہ سب کیوں تھا؟ اس کے جواب میں آپ کو سچ کے بہت version ملیں گے....

مگر ایک چیز 100 فیصد سچ ہے..اور وہ یہ کہ لوگوں نے اس دور میں بھی محنت کی اور لاکھوں کمائے...

آپ بھی حکومت میں کسی کے آنے جانے کا انتظار مت کریں...اوپر کون بیٹھا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑا کرتا...

سر سُٹ کر لگے رہیں...اور آسانی کی امید صرف خداتعلٰی کے علاوہ کسی سے مت رکھیں...

جس دن آپ اپنے علاوہ باقی ساری دنیا سے توقع کرنا چھوڑ دیں گے، آپکی زندگی بہت آسان ہو جائے گی...

24/02/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar