Hashmi's Snack zilla
16/01/2026
15/10/2024
گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی نہ چھوڑیں
ان شاءاللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے 🤍
توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں
یہ ایک مستقل عبادت ہے 🤍
توبہ غسل کی طرح ہے
جتنی بار کی جائے روح میں حسن اور نکھار آتا ہے✨
15/10/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فجر کے بعد ظہر کی پوسٹ لگے گی تاکہ آپ نماز ادا کرلیں، پھر ظہر کے بعد عصر کی، پھر مغرب کی، اس کے بعد عشاء کی اور پھر عشاء کے بعد فجر کی تاکہ آپ نماز کی فکر کرلیں.....
نماز کی فضیلت اور وعید بتلائی جائے گی تاکہ پڑھنے والے کی نماز قائم ہوسکے،
فرقہ واریت سے پاک نماز کی دعوت کا یہ سلسلہ قائم رہیگا الحیاء من الایمان گروپ میں ان شاء اللّٰــــہ تعالیٰ.... جو قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ ڈن لکھتے جائیں، کہا جاتا ہے جو عادت اپنانی ہو اسے کم سے کم 21 دن تک کرتے رہیں اور زیادہ سے زیادہ 40 دن تک، اس کے بعد وہ آپ کی زندگی بھر کی عادت بن جاتی ہے...
جَــــزَاڪُمُ اللّٰهُ خَیــراً✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
University Campus Peshawar
Peshawar