Islamic World
_یہ ویڈیو تفریح کے لیے نہیں، تنبیہ کے لیے ہے۔_
*_اسلام کی شہزادیوں 🥹_*
_یاد رکھیں 🥺_
_جب عزت لٹتی ہے توصرف ایک لڑکی نہیں روتی_ _پورا خاندان سر جھکا لیتا ہے۔اپنے والدین، بھائیوں_
_اور اپنے گھر کی عزت کا خیال رکھیں ہر میٹھا بولنے_ _والا اپنا نہیں ہوتااور ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا۔_ *_یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف ایک ہے:_*
*👉 بیٹیوں کو بچانا*
*👉 گھروں کی عزت کو محفوظ رکھنا*
*👉 اور اس فتنہ نما “محبت” سے ہوشیار کرنا*
_اللہ ہمیں اور ہماری بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲_
_اسکو جتنا ہوسکے آگے شیئر کریں شکریہ_
*_از قلم ✍🏻 درسِ نظامی کا طالب🌷_*
17/12/2023
موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔
17/11/2023
ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر
لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان
ھوں۔ وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے
میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو
بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
"اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے
"
اللّٰہ تعالٰی دے زمونگ پہ قوم خپل رحم اوکی😭😭😭
انتہائی نازیبا الفاظ، اس کے بعد عوام نے اسکو قتل کیا
مردان: ڈیڈ باڈی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے، ڈی پی او نجیب الرحمن
مردان: پولیس تحقیات کررہی شواہد کو اکھٹے کئے جارہے ہیں، ڈی پی او مردان
مردان: مبینہ توہین رسالت کے مرتکب نگار عالم نجومی عملیات کر رہا تھا ، ڈی پی او
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar