Hum awaz

Hum awaz

Share

01/08/2025

ھشتنگری میں چائے کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ہے

27/07/2025

وادی تیراہ واقع میں زخمیوں کو پشاور اور باڑہ کے ہسپتالوں کو منتقل کیا جارہاہے ۔
وادی تیراہ میں احتجاج پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہونے کی اطلاع ہیں ذرائع

07/04/2025

پشاور کے ایف سی پر عوام کا حملہ یاد رہےُ آج پشاور پشتخرہ نوے کلی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا قاری اعجاز عابد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہوا جس کی وجہ مشتعل عوام نے کے ایف سی پر حملہ کیا

27/03/2025

کوئٹہ ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ،
پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں

21/07/2023

Pashto new song/ Rashid khan Wali di pa Speeno Jamo - ولې دې په سپينو جامو Pashto Mast song

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar