Daily update kp
نو تعینات نگران وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کو محکمہ اطلاعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے محکمے کی کارکردگی کو سراہا اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم مزید تیز کی جائیگی،محکمہ ایکسائز کی عوام سے درخواست ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی جلد ازجلد رجسٹریشن کروالیں۔
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar