SA Math Vibes
12/04/2026
Qatar-based teaching positions are available for Pakistani nationals. Please submit your application through EPR to Muhammad Asif Sheikh RO EPR before April 15, 2026.
Contacts For Details 0347-4780007
میٹرک کے امتحانات کے بعد طلبا جب انٹرمیڈیٹ کا ادارہ منتخب کرنے لگیں تو ان کو مندرجہ ذیل چند ہدایات پر ضرور عمل کرنا چاہیئے۔
1) آپ جس ادارے کو جوائن کرنا چاہ رہے ہیں اسکے اساتذہ کی کوالیفیکیشن کیا ہے؟ ان کا ایف ایس سی کلاسز کو پڑھانے کا تجربہ کتنا ہے؟
کیا اس ادارے کے اساتذہ بار بار تبدیل تو نہیں ہوتے؟
2)ادارے کا اکیڈمک سسٹم کیسا ہے؟ کیا رٹہ سسٹم ہے یا کنسیپٹ کلیئر سٹڈی ہے؟
3)امتحانی نظام کیسا ہے؟
کورس کتنی بار مکمل دہرایا جائیگا؟
کیا پیپر چیک کر کے ریگولر واپس کیئے جاتے ہیں؟
کیا پیپرز کو واپس کرتے وقت غلطیوں کی نشاندہی کی جاتی ہے؟
4) اور آخر میں رزلٹس۔
اوپر والے تینوں پوائنٹس اگر معیار کے مطابق ہونگے تو یقینا رزلٹس خود بولیں گے۔
لہذا تمام والدین اور طلبا و طالبات ادارے میں داخلہ لیتے وقت ان رہنما اصولوں کو اگر مدنظر رکھیں تو کامیابی یقینی ہو گی۔
جزاکم اللہ۔
KIPS :Where Dreams Comes True
National Top Scorer 198/200
19/08/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |