LS News

LS News

Share

29/05/2026

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 34 روپے 96 پیسے کمی کا امکان جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے سے زائد کمی متوقع

26/05/2026

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت میں سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بندی کی خبروں پر مینا خان آفریدی میدان میں آگئے۔

مینا خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان ہی پی ٹی آئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام اراکین عمران خان کے نامزد کردہ سہیل آفریدی کی سربراہی میں متحد ہیں اور ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

26/05/2026

میدان عرفات سے روح پرور مناظر ، لاکھوں عازمین عرفات کے میدان پہنچنے لگے ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Peshawar