Short Films

Short Films

Share

13/12/2024

Pak Army Vs Balochistan Liberation Army (BLA )
PTM Updates

Photos from Short Films's post 03/12/2024

پنجاب پولیس کے 02 اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان، ایک سب انسپکٹر شدید زخمی
پولیس پارٹی شراب کی ترسیل کی اطلاع پر شراب فروشوں کے تعاقب میں جا رہی تھی کہ انڈس ہائی وے روڈ پر کھیتران پمپ کے قریب پولیس وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا۔ تصادم کے نتیجے میں کانسٹیبل عطاء اللہ اور کانسٹیبل محمد کاشف جام شہادت نوش کر گئے جبکہ سب انسپکٹر ذیشان شدید زخمی ہیں۔ زخمی سب انسپکٹر کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔ زخمی پولیس اہلکار کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

02/12/2024

خیبر اور بنوں کے علاقوں میں 2 مختلف آپریشن۔۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کیپٹن زوہیب الدین اور جھنگ کے 29 سالہ سپاہی افتخار حسین جانحق۔
آپ کو سن کر کتنا اک دکھ ہوا؟؟؟
Follow us for News Update

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Peshawar