English Learning
08/11/2025
Learn advance english in simple words. It is genre of English literature
20/10/2025
بچوں کو ایلفابیٹ سکھانے والے قاعدوں میں عام طور پر ایلفابیٹ لکھا ہوتا ہے اور ساتھ کوئی ایک چیز چھپی ہوتی ہے جو اسی حرف سے شروع ہوتی ہے مثلاً اے فار ایپل۔
یہ انگریزی قاعدہ نظر سے گزرا جسے کسی نے بڑی محنت سے تیار کیا ہوا ہے حرف کی شکل میں ہی اس حرف سے شروع ہونے والی کئی چیزیں بنا دی گئی ہیں۔ یہ غیر روایتی منفرد اور تخلیقی سا قاعدہ مجھے بہت اچھا لگا یہاں اس لیے شئیر کر رہی ہوں کہ اگر کوئی اپنے بچوں کے لیے پرنٹ کروانا چاہے تو تصاویر کے پرنٹ نکلوا کر جلد کروا لے🌻
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar