General knowledge
Generel Dcience and Mathmatics.
02/09/2023
انتہاٸی افسوسناک خبر
بنوں میں غُربت سے تنگ آکر بے بس و لاچار باپ نے اپنے چار جِگر گوشوں کو قتل کرنے سے پہلے نشہ آور انجکشن لگا لئے تاکہ اُنہیں سانس نِکلنے میں کوئی تکلیف نہ پہنچے،
اور پھر مجبور باپ نے اپنے دِل کے ٹُکڑوں کو خود اپنے ہی ہاتھوں سے گولیاں مار کر ہمیشہ کے لیے نیند سُلا دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خود کو غربت کی قید سے آزاد کر لیا، تا کہ اِس مُملکت خُداداد کے وزرا و امراء پر بوجھ نہ بنے اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا پڑیں ....
حکومت توشہ خانہ کا 30 سال کا ریکاڈ پبلک کرے
1997 نواز شریف ترکمانستانی حکومت کا دیا ھوا قالین صرف 50 روپے دے کر گھر لے گۓ
قطر کے ولی عہد کا دیا ھوا بریف کیس 875 روپے دےکر گھر لے گے
1999 سعودی عرب سے ملنے والی 45لاکھ کی مر سڈیز میاں صاحب 6 لاکھ میں لے گے
سعودی حکومت کی دی راٸفل جو 1لاکھ سے اوپر کی تھی میاں صاحب 14ھزار میں گھر لے گے
ابو ظہبی کے حکمران کی طرف سے نواز شریف مریم نواز بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو 3 گھڑیاں تحفے میں دی گی 2 گھڑیاں توشہ خانہ میں جمع کروا دی 1 گھڑی مریم نواز نے 45 ھزار میں نکلوا لی اس گھڑی کی قیمت 1999 میں 10 لاکھ سےاوپر تھی
اس کے بعد شوکت عزیز نے 26 کڑوڑ کے تحفوں کی قیمت 7 کڑور لگوا کر ڈھاٸی کڑوڑمیں گھر لے گے اس کے بعد یوسف رضا گیلانی2011میں سعودی حکومت سے ملنے والے20 لاکھ اوپر کے تحاٸف گھڑی پن خنجر کف لنک صرف 2 لاکھ 83 ہزار میں گھر لے گے اور گیلانی صاحب کی اہلیہ 30لاکھ کا جیولری سیٹ 3 لاکھ میں گھر لے گٸیں
2009 میں زرداری کو معمر قزافی نے 3 کڑوڑ کی گاڈی گفٹ کی زرداری صاحب 40 لاکھ میں لے اڑے
2009 میں uaeکے حکمران نے زردادی صاحب کو12 کڑوڑ کی لکسیز گاڈی گفٹ کی زردادی صاحب 1کڑوڑ60 لاکھ میں لے گے
اس کے بعد پرویز مشرف نے 4کڑوڑ کے تحفے 55لاکھ میں گھر لے گے ان میں 2 پسٹل بھی تھے جو امریکی وزیر دفاع رمیز فلیڈ نے مشرف کو گفٹ کیے صرف 19 ھزار میں مشرف صاحب نے وہ پسٹل لے اڑے اس میں 1 پسٹل امیر مقام کو گفٹ کیا تھا
تیرا چور مردہ باد
میرا چور زندہ باد نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kpk
Peshawar