KPK Updates

KPK Updates

Share

07/02/2026

Must cast your Vote
student organizations

ایک مضبوط آواز، روشن مستقبل کی ضمانت

چترال اسٹوڈینٹس ایسوسیشن کے آئندہ صدارتی انتخابات ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں طلبہ کو ایک ایسے باصلاحیت، مخلص اور فعال نمائندے کے انتخاب کا موقع حاصل ہے جو نہ صرف ان کے مسائل کو سمجھتا ہو بلکہ ان کے حل کی صلاحیت بھی رکھتا ہو۔ اس موقع پر ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ کلیم اللہ اس بار چترال اسٹوڈینٹس ایسوسیشن کے صدارتی امیدوار کے طور پر موڑکہو اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
کلیم اللہ ایک باکردار، باشعور اور متحرک طالب علم ہیں جو طلبہ کے مسائل، تعلیمی چیلنجز اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے ایک واضح وژن رکھتے ہیں۔ ان کی قیادت کا انداز مشاورت، اتحاد اور عملی اقدامات پر مبنی ہے۔ وہ ہمیشہ طلبہ کے درمیان ہم آہنگی، برابری اور مثبت سوچ کے فروغ کے لیے کوشاں رہے ہیں۔
موڑکہو اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی نمائندگی کرتے ہوئے کلیم اللہ نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے چترال کے طلبہ کی آواز بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کا منشور طلبہ کے تعلیمی حقوق کے تحفظ، مسائل کے مؤثر حل اور ایک مضبوط، متحد اور باوقار اسٹوڈنٹ پلیٹ فارم کے قیام پر مبنی ہے۔
ہم تمام معزز طلبہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے قیمتی ووٹ کا درست استعمال کریں اور کلیم اللہ کو کامیاب بنا کر ایک مثبت تبدیلی کا حصہ بنیں۔
یاد رکھیے:
آپ کا ووٹ — آپ کا مستقبل

منجانب
چیرمین اور صدر
موڑکہو اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن

Kaleem Ullah Mulkhow Students Organization Mulkhow Development Movement

14/09/2025

پاکستان کے کرکٹ ٹیم ختم کرکے یہ پیسے تورکہو بزوند روڈ پر لگایا جاۓ 😎😎

صرف میرا نہیں یہ سب کا مطالبہ ہے😍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar