Flueta English Language And Computer Academy

Flueta English Language And Computer Academy

Share

07/06/2026

17/05/2026

Admissions Open 👐

19/04/2026

السلام علیکم!

میں نے آج کل بہت سے طلبہ کو پریشان دیکھا ہے، خاص طور پر اپنی جیب خرچ کے لیے اور اپنے گھر کے حالات کو دیکھ کر۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ فل ٹائم جاب بھی نہیں کر سکتے۔ اسی مسئلے کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم نے 2 ماہ کا ایک کورس لانچ کیا ہے۔

اس کورس کے بعد ہر طالب علم اتنا کما سکے گا کہ وہ اپنا جیب خرچ، اپنی فیس اور کچھ حد تک اپنے اخراجات خود پورے کر سکے۔

لہٰذا ابھی ہم سے رابطہ کریں اور آن لائن اسکلز سیکھ کر اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔

شکریہ!
03189570750
Facebook Basit Ali Islamia School of Sciences

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


3J24+6HX, Samarbagh, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00