Sadiqain Sadiq

Sadiqain Sadiq

Share

23/05/2026

Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Shafi Ullah Khan
Bashir Khan Yousafzai
Amjad Utk
Hussain Ullah
Badshah Shiekh
Fazal Anwar
District Lower Dir Police
Usama Khan
Shahda Khan

21/05/2026

السلام علیکم
اللہ کے واسطے گزارش ہے کہ بجلی کی تاروں کے اوپر درختوں کو کاٹ دیا جائے۔

آج 9:30 بجے سے 12 بجے تک ہم نے پوری کوشش کی، لیکن مسئلہ حل نہ ہو سکا۔
انشاءاللہ کل دوبارہ کوشش کریں گے۔

یہ کام ہمارا اکیلے کا نہیں ہے، ماشاءاللہ ہمارے سب ساتھی ساتھ تھے۔ اس موقع پر
- قاضی وسیم الحق صاحب
سید دلاور جان صاحب
- مجید الرحمن بھائی
اور واپڈا کی طرف سے کامران بھائی موجود تھے۔

تمام متعلقہ حضرات سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ تاروں پر درخت ہونے سے بڑے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

تعاون کا شکریہ



Dilawar Jan
Badshah Shiekh
Bashir Khan Yousafzai
Ihsan Ullah
Hussain Ullah
Amjad Utk
WAseem Ulhaq
Sami Ullah

20/05/2026

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ جو درخت بجلی کی تاروں کے اوپر یا قریب ہیں، براہِ مہربانی انہیں فوراً کاٹ دیں یا تراش دیں۔

درختوں کی شاخیں تاروں پر گرنے سے بجلی کا نظام متاثر ہوتا ہے، جس سے پورے علاقے کو تکلیف ہوتی ہے۔

اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ محمد ایاز صاحب اور ان کا پورا عملہ بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔ انہوں نے بھی یہی درخواست کی ہے کہ ان درختوں کو فوراً ہٹایا جائے تاکہ سب کے لیے آسانی ہو۔

آپ سب کا تعاون درکار ہے۔


Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Bashir Khan Yousafzai
Shafi Ullah Khan
Amjad Utk
Hussain Ullah
Fazal Anwar
Muhammad Asim Qazi
F Mula Pti
Sami Ullah
District Lower Dir Police
Shah Yousaf Tajik
DNN Dir News Network
MaLak Nvid

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lower Dir Munda
Peshawar
18300