Marble factory
ووٹ مانگنے والے امیدوار سے ضرور یہ پوچھیں کہ صحت کارڈ کیوں بند ھوا اور کسنے بند کیا. اگر 10 لاکھ والا، صحت کارڈ دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہوں تو 8 فروری کو بیٹ پر مہر لگائیں، #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #اب_صرف_عمران_خان