Al Rasheed Nursery Farm Pattoki
11/06/2026
گرمی سے اگر پریشان ہو،
تو ایک درخت لگا کر دیکھ لیجیے… 🌳
نہ بجلی کا بل،
نہ لوڈشیڈنگ کا ڈر،
قدرت کا اے سی ہے،
ذرا چلا کر دیکھ لیجیے… ☀️🍃
آم کھایا ہے تو آم لگا دیجیے،
جامن کھایا ہے تو جامن لگا دیجیے،
املی، بیر، شہتوت جو بھی کھایا ہے،
زمین کو اس کا تحفہ واپس کر دیجیے… ❤️
کل شاید ہم نہ ہوں،
آپ نہ ہوں،
لیکن کسی دوپہر کی تپتی دھوپ میں
کوئی مسافر اس سائے میں بیٹھا ہوگا…
کوئی بچہ آم توڑ رہا ہوگا…
کوئی پرندہ اپنی پیاس بجھا رہا ہوگا…
اور شاید خاموشی سے
آپ کے لیے دعا کر رہا ہوگا۔ 🤲
ہم نے بھی کسی اور کے لگائے ہوئے درختوں کا پھل کھایا ہے…
آئیے ہم بھی کچھ ایسے درخت لگا جائیے،
کہ نسلیں ہمیں جانیں نہ جانیں…
لیکن گرمی کی شدت میں جب انہیں ٹھنڈی ہوا اور میٹھے پھل ملیں،
تو ان کی دعاؤں میں ہمارا نام ضرور شامل ہو جائے۔ 🌳🥭🍇🍈
درخت صرف پھل نہیں دیتے…
*وہ آنے والی نسلوں کو سایہ، ٹھنڈک اور دعائیں بھی دیتے ہیں۔
Rai Kashif
Lychee Plants Available in All Sizes Delivery All Pakistan Book Your Order 03037812942
Semi Ficus Cone
Hight 15 feet
Full lush Green plants
Price just 10000
Location Pattoki
Delivery All Pakistan
19/05/2026
شہتوت کے بہترین پودے تمام سائز میں دستیاب ہیں
03037812942
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Pattoki
55300