Allama Ahmad Ali Rohani
04/05/2026
شہداءِ قلم و کتاب کو تین برس بیت گئے…
ضلع کرم کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن آج بھی دلوں پر نقش ہے۔
وقت گزر گیا، مگر درد کم نہ ہو سکا…
آج بھی شہری انصاف کی تلاش میں سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
یہ صدا اب بھی گونج رہی ہے:
"انصاف دو… انصاف دو!"
20/04/2026
"شہیدِ امت کانفرنس میں نمائندہ مدیر حوزۂ علمیہ عروۃُ الوثقیٰ، سربراہ تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ پاکستان، استادِ محترم علامہ سید جواد نقوی ـــ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شباب حسین شیرازی کی پروگرام میں آمد۔"
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Parachinar