Bangash
دفاعی بنکرز مسماری کا عمل پیواڑ اور گیدو میں بھی شروع کیا گیا ، آج دونوں طرف سے ایک ایک بنکرز بارودی مواد سے اڑادیا گیا ہے ۔۔۔!
سپہ صحابہ،لشکر جنگوی،طالبان یہ شیعوں کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ والے لڑاتے ہیں۔
عمران خان نے 2013 میں یہ بات کہی تھی۔
31/01/2025
بریکنگ
کرم نیوز اپڈیٹ
اے سی کا بیان سامنے اگیا۔
اس پر زیادہ بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں اے سی نے انوسٹیگیشن ٹیم کو بتایا کہ میں نے فاتح کلے میں پولیس تعینات کیا جب بوشہرہ کے مورچوں کے نزدیک پہنچا تو بوشہرہ کے کچھ لوگ نے میرے اوپر فائرنگ کیا اور مجھے زخمی کردیا اور اے سی کے ساتھ پولیس نے بھی یہی بتایا۔
ابھی میٹنگ شروع ہے کچھ دیر بعد بوشہرہ کے آپریشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
30/01/2025
سید محمد نقی والد سید یوسف علی سکنہ پاراچنار کو آج نامعلوم افراد نے بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا۔ انکی لاش بڈھ بیرا پشاور سے ملی ہے۔
30/01/2025
پاکستان کے سب ملا یہودیوں کے ایجنٹ ہیں۔
سب مدارس یہودیوں کے پیسہ سے قائم کئے گئے ہیں۔
اور یہ سب اس خطہ میں امریکی مفادات کے نگران ہیں۔
مدارس اور ملائیت امریکی ہتھیار ہے۔
30/01/2025
کرم اپڈیٹ
100 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ آج پاڑا چنار کے لیے روانہ ہوگا - سرکاری ذرائع
کرم میں قومی بنکرز کی مسماری گزشتہ تین دن سے جاری ہے ، سرکاری ذرائع
آج کے قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان شامل ہے - سرکاری ذرائع
قافلے کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کر رہی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز بھی معاونت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں- سرکاری ذرائع
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ذمہ داران سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا - سرکاری ذرائع
کرم کے تمام مشران پے مشتمل حکومتی جرگہ اگلےتین دن میں ہونے کا امکان ہے ۔ سرکاری ذرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Parachinar