Chinar Press

Chinar Press

Share

cute parachinar HD

15/05/2026

تازہ ترین صورتحال

15/05/2026

پاراچنار شلوزان روڈ پر بارات کی گاڑی پر فائرنگ
آج پاراچنار کے علاقے شلوزان روڈ پر مبینہ طور پر روڈ سیفٹی ایف سی (باڈرہ) اہلکاروں کی جانب سے بارات کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گاڑی میں خواتین اور بچے سوار تھے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گولیاں گاڑی کے ٹائروں پر لگیں۔
واقعے کے بعد عوام نے شدید احتجاج کیا، جس پر متعلقہ اہلکار موقع سے چلے گئے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
بعد ازاں ایس ایچ او اشتیاق حسین موقع پر پہنچ گئے، انہوں نے مظاہرین سے مذاکرات کرکے صورتحال کو پرامن بنایا اور یقین دہانی کرائی کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی

08/05/2026

ضلع ھنگو کی تحصیل ٹل میں دس سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Parachinar
Parachinar
PARACHINAR