Shalozan View
05/07/2026
ِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دکھ کی اس گھڑی میں ہم اپنے عزیز دوست کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی بے شمار رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، قبر کو جنت کا باغ بنائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
02/07/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 🥲
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بمورخہ 2 جولائی 2026 کو خورشید حسین ولد مرحوم صدیف حسین وفات پا گئے۔
23/06/2026
ہمیں موت سے مت ڈراؤ ہمارے سب سے چھوٹے کمانڈر کا نام علی اصغر ۴ھے
یا احتجاج کر نے دے شہادتِ حسین۴ پر
یا مان لیں کہ اس جرم میں تو بھی شامل ہے
عالمی یومِ علی اصغر علیہ السلام🙏🙏
17/06/2026
کیا شان ہے خدا کا
اس جھنڈے کو ،اس ملک کو
اس کے تہذیب کو اج سے 2 مہینہ پہلے مٹانے کی باتیں کی جاتی تھیں
لیکن
اج وہی جھنڈا
اسی ملک کا
اسی تہذیب کا
امریکہ کے سرزمین پر چمکتا رہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shalozan
Parachinar
44000