The Genius Education System.
16/10/2021
Alhamduliah ❤
Results 2021
Matric.
04/09/2021
August Monthly Test Class 9.
03072256967
30/08/2021
Admissions Open for -9th, and Classes.
❤Affordable Fee packages.
❤Free Education for Deserving students under Genius Offer.
❤Separate classes for Boys and Girls.
Address: Main Road New Chaudhary Colony Faisalabad road, Okara.
Contact; 03072256967, 03012515615
22/09/2020
Alhamdulilah 2020 Results
16/09/2020
Admissions Open
خود اعتمادی (Self Confidence) کی کمی کو کیسے دور کیا جائے؟
خود اعتمادی حاصل کیسے کرنی ہے اس سے پہلے یہ جاننا چاہیے کہ خود اعتمادی کی تعریف کیا ہے! یعنی خود اعتمادی ہے کیا چیز؟
سادہ الفاظ میں خود اعتمادی نام ہے خُود پر اعتماد کرنے کا ، لیکن جب آپ خُود اعتمادی کے لفظ کو ڈبل کلک کرتے ہیں تو اندر سے دو چیزیں نکلتی ہیں،
ایک ہے صلاحیت اور
دوسرا ہے اپنے آپ پر یقین
ایک خوداعتماد انسان میں یہ دونوں چیزیں بیک وقت موجود ہوتی ہیں، کسی بھی ایک صفت کی کمی خوداعتمادی کو متزلزل کرسکتی ہے، یہ ممکن ہے کہ ایک شخص میں صلاحیت ہو لیکن اپنے آپ پر یقین نا ہو، تو ایسا شخص باصلاحیت ہونے کےباوجود اعتماد کی صفت سے محروم رہے گا،
اسی طرح ممکن ہے کہ آپ میں صلاحیت تو نہیں ہے لیکن اپنی زات پر یقین ہے ، تب بھی صلاحیت کی کمی کے سبب خوداعتمادی نہیں حاصل کی جاسکتی۔ چنانچہ ایسی صورت میں سب سے پہلے یہ جاننا چاہیے کہ میرے اندر کس چیز کی کمی ہے؟
صلاحیت کی؟
یا خود پر یقین کی؟
فرض کیجئے صلاحیت نہیں ہے، تو صلاحیت کے حصول کی کوشش کیجئے، ٹریننگ حاصل کیجئے، متعلقہ شعبے کے ماہرین سے ملاقات کرکے ان سے رہنمائی لیجئے ، اپنا جان ، مال اور وقت لگائیے اور صلاحیت حاصل کیجئے۔ خوداعتمادی کےحصول میں سب سے بنیادی کردار اسی صلاحیت کےحصول کا ہے، یہ حاصل ہوجائے تو اپنی زات پر یقین بھی حاصل ہو ہی جاتا ہے،
لیکن فرض کیجئے ایک شخص باصلاحیت ہونے کے باوجود خود پر یقین نہیں رکھتا ، یعنی اُس میں خوداعتمادی کا دوسرا عنصر نہیں ہے تو یہ درحقیقت ایک نفسیاتی رکاوٹ ہے جسے عبور کرنے کی ضرورت ہے،
اب سوال ہے کہ اپنی زات پر یقین کو کیسے بڑھایا جائے؟
اس کے لیے میرے دوست!
چھوٹے چھوٹے اور نسبتا" آسان ٹارگٹس لینا شروع لیجئے، اپنے آپ کو ہر کامیابی پر شاباش دیجئے، آہستہ آہستہ قدم آسان سے مشکل ٹارگٹس کی جانب بڑھاتے رہیے اور ہر قدم پر اپنا حوصلہ خود بڑھائیے، اپنے آپ پر تنقید سے گریز کیجئے،
کسی وقت لڑھک کر گرجائیں تو گھبرائیے مت ، پھر کھڑے ہوجائیے اور ٹارگٹ پر دوبارہ توجہ مرکوز کرلیجئے۔
آپ دیکھیں گے کہ تھوڑے ہی وقت کے بعد آپ ایک خوداعتماد انسان ہوں گے۔
ہماری خوداعتمادی کے آگے اصل اور بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا تنقیدی زہن Critic Mind ہے، اسے شانت رکھئیے اور اسے یاد کراتے رہیے کہ بھائی! Greatness takes time
یاد رکھیے سیکھنا اور سمجھنا تمام عمر کی ریاضت ہے، منفی اورحوصلہ شکنی کرنے والے لوگوں سے دور رہیے، یا اُن کی باتوں کا اثر مت لیجئے۔
Regards: Usama Ashraf
The Genius Academy ®
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chaudhary Colony, Faisalabad Road Okara
Okara
36500
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |