Saqlain Rajpoot

Saqlain Rajpoot

Share

17/11/2023

ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا* 🌸
️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا* 💞

️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے*🌸
️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا* 💞

🌺🌹

03/11/2023

❤__ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری*

❤__ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم*❣

29/10/2023

ہم نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے*
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں*

28/10/2023

محبت تو وہ ہے جو
وقت اور حالات کے بدلنے پر بھی نہ بدلے* ❤️💯

28/10/2023

چاند ستارے توڑ کر لانا سب جھوٹ ہے*!

عزت دے سکتا ہو فقط*🌼❣️🥰

28/10/2023

میں چاہتا ہوں زندگی میں ایک ایسا وقت آئے، جب میں تمہیں اپنی آنکھیں دے سکوں اور تم یہ دیکھ سکو میں تمہیں کیسے دیکھتا تھا* ❣️
چنی*
💝

28/10/2023

مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے
آئینہ دیکھے*😕
تجھے بس میں دیکھوں یا میرا خدا دیکھے* 💝

28/10/2023

‏تُمہارا نام میرے لب پہ آتے آتے بچا*.
دوکاندار نے پُوچھا تھا.....آپ کیا لیں گے*

28/10/2023

جس کے خیال سے لبوں پر تبسم چھا جائے*

ہائے۔۔۔ کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آجائے*!✨❤️
💝

28/10/2023

,,,یہ تیری #محبت کی ہی عنایتیں ہیں ہم پر*

تیرے خیالوں میں گم ہو کر #ہم اپنے بھی نہیں رہتے*
💝

28/10/2023

میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا
بن تیرے لگتی ہے کچھ کڑوی کسیلی چائے❣️
💝

27/10/2023

گونج سینے میں سن رہا ہوں تیری*
میرے پہلو میں دل نما , تُو ہے*

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Okara