BLOOD

BLOOD

Share

04/03/2023

AB+Positive Blood Kisi Dost Ka Ho Plese Rabta Karen
کسی دوست کی والدہ کا پریشن ہے اگر کسی دوست کا بلڈ ہو پلیز راہ انسانیت کیلے رابطہ کرے۔
یہ ایک صدقہ جاریہ ہے ہر ایک قطرہ بہت امید دیتا یے
Contact Number-+92 317 7416662
Akhtar Bhai

26/05/2022

کاش ہمارے ہاکی کو بھی اتنا مرتبہ حاصل ہوتا جتنا کرکٹ کو حاصل ہے!
ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن غفلت کی وجہ سے آج لوگ بھول گئے ہیں کہ ہاکی بھی ہمارے ملک میں کھیلا جاتا ہے، اگر کرکٹ والی اپکی قومی ٹیم ہے تو یہ لوگ بھی آپکے قومی ہیروز ہے لہذا ہمیں اسے بھی سپورٹ کرنا چاہیے۔
گزشتہ روز انڈیا کے ساتھ میچ 1-1 برابر کرنے کے بعد آج انڈونشیا کو 13-0 سے ہرا دیا جس پر سارے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
شاباش شیرو، جیت کے جیو
. . انشاء الله وہ دن دور نہیں کہ ایک بار پھر پا کستان کی ہاکی ٹیم اپنا کویا ہوا مقام واپس لا سکے گا ۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Okara