Rakaposhi View Point Nagar
2Elevation: 7,788 m
First ascent: 1958
First ascenders: Mike Banks, Tom Patey
Rakaposhi, is a mountain in the Karakoram mountain range in Pakistan. It is situated in the Ghulmat Valley Nagar District approximately 65km north of the capital city Gilgit of the Gilgit–Baltistan province of Pakistan
22/06/2018
سیاح آپ کے مہمان ہیں ان کی خوب مہمان نوازی کی جاے۔ کسی سیاح کو مناسب جگہ نا ملے تو اپنے گھر میں جگہ دیں۔ ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آیا جاے۔ان کے لیے آسانیاں پیدا کی جاے۔ اگر ان سے کوئی غلطی بھی ہو تو معاف کیا جاے۔ گاڑیوں کا رش بڑھ چکا ہے۔ عوام گلگت بلتستان ان دنوں اپنی سفر محدود کریں تاکہ سیاحوں کو سفر کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آے۔ خرید و فروخت کرتے وقت ان سے مناسب قیمت وصول کی جاے۔
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی کا خطبہ جمعہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Ghulmat District Nagar Gilgit Baltistan
Nagar
15400