Stand For Rights SFR
حلقہ کوٹلہ مظفراباد ۔سرلی سچہ (نڑیاں) میں لینڈ سلائیڈینگ ،چھے افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی کی اطلاعات ۔مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کرنے میں مصروف ضلعی انتظامیہ سے مدد کی اپیل ۔
06/07/2024
مظفرآباد۔
حلقہ ایل اے 27 یونین کونسل سرلی سچہ شرقی میں ایک کلومیٹر روڈ کا کام جاری ہے لیکن افسوس کے ساتھ کام ناقض کیا جا رہا ہے اور سلاٸیڈنگ کی جگہ ہے لیکن دیوار نہیں لگاٸی جا رہی محکمہ کے زمہ داران سے سماجی تنظیم ایس ایف آر اور عوام علاقہ کی اپیل ہے اس کام کو چک کیا جاۓ اس غفلت بھرے کام کو بہتر کیا جائے ٹھیکدار راجہ مدد صاحب آپ پے سرلی سچہ کی عوام کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں آپ کو اس کام میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے آپ اس کام میں ٹھیکداری کے ساتھ ساتھ عوامی نمائدے بھی ہیں لہٰذا آپ اپنا کردار ادا کریں
۔۔عوام علاقہ سرلی سچہ
PWD Stone Crusher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sarli Sacha
Muzaffarabad